Professor - Joke No. 771

پروفیسر - لطیفہ نمبر 771

ایک پروفیسر کلاس میں ذہن اور ذہنی صلاحیت کے موضوع پر لیکچر دے رہا تھا۔ اس نے کہا۔ اگر کسی لفظ کو پانچ بار دہرایا جائے تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا۔ پہلی سیٹ پر بیٹھی ایک لڑکی زیر لب بڑبڑانے لگی۔”شیراز… شیراز…شیراز…“

Urdu Jokes