Puroosi

پڑوسی

اپنے نئے پڑوسی کے گھر سے روز تکرار کی آوازیں اٹھتی دیکھ کر ایک صاحب نے پڑوسی کے چھوٹے لڑکے سے وجہ معلوم کرنے کی ٹھان لی۔ بیٹا! تمہارے ماں باپ ہر وقت لڑتے کیوں رہتے ہیں؟ میں تمہارے باپ سے ملنا چاہتا ہوں ان کا نام کیا ہے۔ لڑکے نے جواب دیا۔“ میں کیا جانوں؟ اسی بات پر تو دونوں میں جھگڑا ہوتا ہے۔“

Your Thoughts and Comments