Pyar O Mohabbat - Joke No. 1423

پیار ومحبت - لطیفہ نمبر 1423

دونوں میاں بیوی میں بڑا پیار ومحبت تھا۔ اچانک ان کے دلوں میں شہبات پیدا ہونا شروع ہو گئے۔ ان دونوں میں خوب جھڑپ ہوئی۔ جب دونوں ٹھنڈے پڑ گئے تو خاوند کہنے لگا۔

(جاری ہے)

”دیکھو بیگم اگر تم کھانا پکانا سیکھ لو تو میں نوکرانی کو فارغ کر دوں۔“ بیوی نے جواب دیا۔”اگر آپ مجھ سے پہلے کی طرح پیارو محبت کرنا شروع کر دیں تو میں کسی تاخیر کے بغیر ڈرائیور کو فارغ کر سکتی ہوں۔“

Urdu Jokes