Qomi Tarana - Joke No. 1539

قومی ترانہ - لطیفہ نمبر 1539

امریکہ میں ایک فوجی کیمپ کے قریب ایک شخص مشتبہہ حالت میں گھومتا ہوا پکڑا گیا۔ اسے پوچھ گچھ کے لئے کمانڈنگ افسر کے سامنے پیش کیا گیا۔ کمانڈنگ افسر نے اس سے پوچھا۔ تم کوئی غیر ملکی ہویا امریکی ؟اس شخص نے امریکی ہونے کا دعویٰ کیا تو کمانڈنگ افسر نے کہا۔ اچھا تو ذرا ہمارا قومی ترانہ، ستاروں بھرا جھنڈا، تو سناؤ۔ اس شخص نے شرمندہ ہو کر اعتراف کیا۔ وہ تو مجھے یاد نہیں۔ کمانڈنگ افسر نے کہا۔ تم جا سکتے ہو۔ مجھے یقین آگیا ہے کہ تم امریکی ہی ہو۔

مزید لطیفے

انتخابات

intikhabat

ماں بیٹے سے

Maa bete se

نرس نے شوہر

Nurse ne shohar

بیٹا

Beta

سوراخ

Sorakh

پاگل خانہ

Pagal khana

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

جج ملزم سے

Judge mulzim se

ایک حجام

aik hajjam

ایک شخص

Aik shakhs

قابل داد

qabil e daad

ہمارے گھر کا پتہ

hamaray ghar ka pata

Your Thoughts and Comments