Rahgeer Bhikhari Se - Joke No. 536

راہ گیر بھکاری سے - لطیفہ نمبر 536

راہ گیر (بھکاری سے) :”بابا! تم بھیک کیوں مانگتے ہو؟“۔ بھکاری:”یہ دیکھنے کے لئے اس دنیا میں کتنے کنجوس ہیں“۔

Urdu Jokes