Rail Mein Safar - Joke No. 1063

ریل میں سفر - لطیفہ نمبر 1063

ایک شخص ایک دفعہ ریل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئیں رات کا وقت تھا اور ہر سو اندھیر۔ اس نے زنجیر کھینچی تو ایک چانٹا پڑا۔ اس نے دوسری مرتبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک چانٹا پڑا۔

(جاری ہے)

تھوڑی دیر بعد لائٹ آ گئی۔ وہ غصہ میں بھرا بیٹھا تھا۔ اس نے لوگوں سے پوچھا۔ ”ہمارے کو چانٹا کون مار رہا تھا۔“ ایک شخص فوراً بولا۔ ابے تو زنجیر کھینچ رہا تھا یا میری بیوی کی چوٹیا۔

Urdu Jokes