Salgiraah

سالگرہ

چرچل کی 80 ویں سالگرہ پر ایک اخبار کے فوٹو گرافر نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا۔ ”کتنا پر لطف ہو گا وہ دن جب میں آپ کی سوویں سالگرہ پر آپ کی تصویر اتاروں گا۔“ بوڑھے سیاسی مدبر نے فوٹو گرافر کو سر سے پاوٴں تک دیکھنا اور بولا۔ ”ہاں مجھے تو کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ تمہاری یہ خواہش پوری نہ ہو۔ بظاہر تو تم تندرست ہی نظر آ رہے ہو۔“

Your Thoughts and Comments