School Report - Joke No. 1601

سکول رپورٹ - لطیفہ نمبر 1601

بیٹا(باپ سے) کیا آپ اندھیرے میں لکھ سکتے ہیں۔ باپ۔ ہاں ہاں اس میں کیا مشکل ہے۔ بیٹا تو پھر جلدی سے لائٹ بجھا کر میری اسکول رپورٹ پر دستخط کر دیں۔

Urdu Jokes