Secretary And Officer - Joke No. 1377

سیکرٹری اور افسر - لطیفہ نمبر 1377

سیکرٹری ایک رپورٹ تیار کر کے اپنے افسر کے پاس لے گئی۔ رپورٹ میں ٹائپ کی بہت غلطیاں تھیں۔ افسر کا موڈ خراب ہو گیا۔ اس نے سیکرٹری کو ڈانٹے ہوئے کہا:” میں نے تم سے یہ ضرور کہا تھاکہ یہ رپورٹ خفیہ ہے، لیکن اتنی بھی نہیں کہ آنکھیں بند کر کے ٹائپ کر تیں!“

Urdu Jokes