Shaadi - Joke No. 949

شادی - لطیفہ نمبر 949

”تم امجد سے شادی کیوں نہیں کر لیتیں؟“ لیکن ماں وہ دہر یہ ہے جہنم پر یقین نہیں رکھتا۔ بیٹی نے جواب دیا۔ ”تو تم شادی کر لو خود ہی یقین آ جائے گا۔“ ماں نے جواب دیا۔

Urdu Jokes