Shagird Ustad Se - Joke No. 607

شاگرد استاد سے - لطیفہ نمبر 607

شاگرد (ریاضی کے استاد) :”جناب! انگلش پڑھانے والے استاد انگلش میں‘ اردو والے استاد اور اردو میں اور عربی والے عربی میں گفتگو کرتے ہیں۔ آپ بھیریاضی میں بات کیا کریں“۔

(جاری ہے)

استاد:”مجھ سے تین پانچ مت کرو‘ ساری چار سوبیسی نکال دوں گا‘ چلو نو دوگیارہ ہو جاوٴ ورنہ ایسا ماروں گا کہ ایک کے دو نظر آئیں گے“۔

Urdu Jokes