Sharmane Ki Acting - Joke No. 865

شرمانے کی ایکٹنگ - لطیفہ نمبر 865

شرمانے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے ایک لڑکی اپنے عاشق سے بولی۔ ”او توبہ! کیسی باتیں کر رہے ہو امجد! مجھے شرم آ رہی ہے۔“ امجد بولا”ہونہہ شرم آ رہی ہے گھر سے نکلتے ہوئے یہ سوچتیں کہ تم اپنے عاشق سے ملنے جا رہی ہو دادا حضور سے نہیں۔

Urdu Jokes