Sharabi Ki Biwi - Joke No. 983

شرابی کی بیوی - لطیفہ نمبر 983

شرابی کی بیوی نے ایک بار شراب کے گلاس میں سے ایک چھوٹا سا گھونٹ بھرا اور فوراً تھوک کر منہ بگاڑ کر بولی۔ توبہ توبہ تم ایسی بے ہودہ اور گھناونی چیز پیتے ہو۔ اسے پی کر تو جی اور خراب ہو جاتا ہے۔“ شوہر نے مسکرا کے کہا۔ ”اور تم اس پر بھی کہتی ہو کہ میں مزے کرتا ہوں۔“

Urdu Jokes