Shikari - Joke No. 489

شکاری - لطیفہ نمبر 489

ایک شکاری نے دوسرے سے کہا:”میں نے مصر میں 100 چیتے مارے۔ دوسرا بولا:”مصر میں تو چیتے ہوتے ہی نہیں۔ پہلا شکاری: ہوں گے کہاں میں نے تو سب ختم کر دےئے ہیں۔

Urdu Jokes