Shohar Begum Se - Joke No. 397

شوہر بیگم سے - لطیفہ نمبر 397

گاڑی چلاتے ہوئے شوہر کا گرمی سے برا حا ل ہو گیا تو وہ بیگم سے بولا: ” بیگم ! ذرا شیشے تو نیچے کر دو میرا گرمی سے براحال ہو رہا ہے“۔ بیگم نے جواب دیا: ” آپ بھی کمال کرتے ہیں پچھے پڑوسیوں کی گاڑی آ رہی ہے۔

(جاری ہے)

اگر انہوں نے شیشے نیچے کیے ہوئے دیکھے تو وہ سمجھیں گے کہ ہماری گاڑی میں اےئرکنڈیشنر نہیں ہے“۔

Urdu Jokes