Shohar Biwi Se - Joke No. 952

شوہر بیوی سے - لطیفہ نمبر 952

شوہر نے بیوی سے کہا۔ ”میرے دوست چائے پر آ رہے ہیں۔ تم جلدی سے سامان یعنی گھڑی‘ گلدان‘ ایش ٹرئے جوتے کراکری وغیرہ چھپادو۔“ بیوی نے حیران ہو کر پوچھا۔ ” کیا آپ کے سارے دوست چور ہیں؟“ شوہر نے اطمینان سے جواب دیا۔ ”نہیں بھئی لیکن ان کی ہو بہو ایسی چیزیں چوری ہو چکی ہیں۔“

Urdu Jokes