Shoqia Gulukar - Joke No. 512

شوقیہ گلوکار - لطیفہ نمبر 512

کچھ لوگوں نے شوقیہ گلوکار کو اپنے گھر دعوت دی جب گلوکار گھر آیا تو اس نے پوچھا:”کونسا گانا سناوٴں“۔ اُن لوگوں میں سے ایک نے کہا:”کوئی سا بھی سنا دو ہم نے تو پڑوسیوں سے مکان خالی کرانا ہے“۔

Urdu Jokes