Sciencedan - Joke No. 655

سائنسدان - لطیفہ نمبر 655

دنیا بھر کے سائنسدان ایک ایسا کمپیوٹر بنا رہے تھے جو کہ ہر سال کا جواب دے سکتا تھا بالآخر وہ اپنی کوششوں میں کامیاب ہو گئے۔ ٹیم کے سربراہ نے پہلا سوال کیا۔ ::”یہ دنیا کیسے بنی“۔ جواب ملا:”گیننربک آف ورلڈ ریکارڈ دیکھیں“۔

Urdu Jokes