Sincedan Ne Apne Biwi Se Kaha - Joke No. 999

سائنسدان نے اپنی بیوی سے کہا - لطیفہ نمبر 999

ایک سائنسدان نے اپنی بیوی سے کہا۔”میں تمہاری سالگرہ پر تمہیں ایک نایاب تحفہ دے رہا ہوں۔“ ”ہائے آپ کتنے اچھے ہیں۔ کیا تحفہ دیں گے آپ مجھے۔“ ”میں نے ایک جرثومہ دریافت کیا ہے۔ اس کا نام تمہارے نام پر رکھ رہا ہوں۔“

Urdu Jokes