Talaq - Joke No. 891

طلاق - لطیفہ نمبر 891

طلاق کے مقدمے میں ایک خوبصورت عورت نے جج کو بتایا۔ ”ہم دونوں شادی کے بعد ایک سال تک بے حد خوش و خرم زندگی بسر کرتے رہے مگر پھر بے بی کے آنے کے بعد ہماری اذدواجی زندگی تلخ سے تلخ تر ہوتی گئی۔

(جاری ہے)

“ جج نے پوچھا ۔”بے بی لڑکا ہے یا لڑکی؟“ عورت نے جواب دیا۔ ”لڑکی وہ بھی اٹھارہ سال کی نوجوان کی لڑکی … کچھ ہفتے پہلے ہمارے پڑوس کے ایک مکان میں آ کر رہنے لگی ہے۔“

Urdu Jokes