Talib E Ilm - Joke No. 506

طالب علم - لطیفہ نمبر 506

آٹھویں کلاس کے طالب علم ایک سائنسی نمائش میں ایک تصویر کے سامنے کھڑے تھے۔ ایک نے دوسرے سے کہا:”یہاں بتایا گیا ہے کہ آکسیجن گیس دو سو سول پہلے دریافت کی گئی تھی“۔ دوسرے نے حیران ہو کر پوچھا:”واہ! پھر لوگ اس سے پہلے کس طرح سانس لیتے تھے“۔

Urdu Jokes