Tanqeed

تنقید

ایک لڑکے نے تنقید کرتے ہوئے ساتھ کھڑے دوسرے لڑکے سے کہا۔ ”اپنے بال دیکھو جیسے گھاس اگی ہوئی ہو۔“ دوسرے نے جواب دیا۔ ”میں بھی سوچ رہا ہوں کہ میرے پاس گدھا کیوں کھڑا ہے؟

Your Thoughts and Comments