Teen Dost - Joke No. 626

تین دوست - لطیفہ نمبر 626

تین دوست آپس میں بات پر بحث کر رہے تھے کہ وہ پیسے کو کوئی اہمیت نہیں دیتے اور پیسے کو ہاتھ کا میل سمجھتے ہیں۔ ایک دوست نے جیب سے سو روپے کا نوٹ نکالا اور اسے جلا کر راکھ کر دیا۔

(جاری ہے)

دوسرا دوست یہ دیکھ کر ہنسا اور جیب سے پانچ سو روپے کا نوٹ نکالا اور اسے جلا دیا۔ تیسرے دوست نے دیہ دیکھر کر قہقہ لگایا اور کہا بس! اتنی سی اب مجھے دیکھو اور جیب سے چیک بک نکالی‘ چیک پر دس ہزار کی رقم لکھی‘ چیک پر دستخط کئے اور آگ لگا دی۔

Urdu Jokes