Thekedar - Joke No. 998

ٹھیکیدار - لطیفہ نمبر 998

ٹھیکیدار: یہ بتائے کہ آپ کس قسم کا مکان بنوانا چاہتے ہیں‘ آپ کے ذہن میں کس قسم کا نقشہ ہے؟ شوہر نے جواب دیا۔ میرے ذہن میں تو کوئی خاص نقشہ وغیرہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بات بس اتنی ہے کہ میری بیوی پچھلے دنوں اتوار بازار سے دروازے کا ایک ہینڈل خرید لائی ہے بس کوئی ایسا مکان بنا دیجئے جس میں وہ ہینڈل عمدہ طریقے سے لگ جائے۔

Urdu Jokes