MENU Open Sub Menu

Tlaaq

طلاق

طلاق کے مقدمے میں ایک خوبصورت عورت نے جج کو بتایا۔ ”ہم دونوں شادی کے بعد ایک سال تک بے حد خوش و خرم زندگی بسر کرتے رہے مگر پھر بے بی کے آنے کے بعد ہماری اذدواجی زندگی تلخ سے تلخ تر ہوتی گئی۔“ جج نے پوچھا ۔”بے بی لڑکا ہے یا لڑکی؟“ عورت نے جواب دیا۔ ”لڑکی وہ بھی اٹھارہ سال کی نوجوان کی لڑکی … کچھ ہفتے پہلے ہمارے پڑوس کے ایک مکان میں آ کر رہنے لگی ہے۔“

Your Thoughts and Comments