Ustaad - Joke No. 1051

استاد - لطیفہ نمبر 1051

استاد: (ندیم سے) تمہارے ساتھی تو گھر کا کام کر کے لائے ہیں تم کیوں نہیں لائے؟ ندیم: ”جناب! میں گھر میں نہیں۔ ہوسٹل میں رہتا ہوں۔“

Urdu Jokes