Ustaad - Joke No. 1085

استاد - لطیفہ نمبر 1085

استاد نے شاگرد سے پوچھا۔ ”ارشد! پی ڈبلیو آر سے کیا مراد ہے؟“ جواب ملا۔ پکوڑوں والی ریڑھی۔“

Urdu Jokes