Ustaad - Joke No. 569

استاد - لطیفہ نمبر 569

ایک استاد کلاس میں سائنس کا سبق پڑھا رہا تھا سبق مشکل اور بچوں کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا اچانک استاد نے کلاس سے پوچھا ”اگر میں کہوں کہ اس وقت دن نہیں را ت ہے تو آپ لوگ کیا کریں گے“۔ تمام بچے چہک کر بولے:”جناب! ہم سو جائیں گے“۔

Urdu Jokes