Ustaad Aur Shagird - Joke No. 521

استاد اور شاگرد - لطیفہ نمبر 521

استاد:”کل اپنے والد کو ساتھ لانا ان سے بات کرنی ہے“۔ شاگرد:”ماسٹر صاحب! میرے والد وکیل ہیں اور بغیر فیس کہ وہ کسی سے بات نہیں کرتے“۔

Urdu Jokes