Ustaad Ne Shagird Se Kaha - Joke No. 918

استاد نے شاگرد سے کہا - لطیفہ نمبر 918

استاد نے شاگرد سے کہا۔ ”اس نے خود کشی کر لی اور اسے خودکشی کرنی پڑی … دونوں جملوں میں واضع فرق تو بتاوٴ“ ”اس کا تو سیدھا سادھا جواب ہے سر! شاگرد نے کہا۔ ”پہلا جملہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ پڑھا لکھا بیروزگار تھا جبکہ دوسرے جملے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ شادی شدہ تھا۔

Urdu Jokes