Ustaad Shagird Se - Joke No. 1041

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1041

استاد: (شاگرد سے) اورنگزیب کی وفات کے بعد کیا ہوا؟ شاگرد: اسے بڑی شان و شوکت سے دفن کیا گیا۔ استاد: نالائق۔ شاگرد: (ذرا سوچ کر) ہاں جناب اب یاد آیا۔ پہلے تو اسے غسل دیا گیا ہو گا۔

Urdu Jokes