Ustaad Shagird Sai

استاد شاگرد سے

استاد (شاگرد سے) :شادی کارڈ پر ”ج‘س‘م‘ ف“ لکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟۔ شاگرد کچھ دیر سوچ کر بولا:”جناب! جوتوں سے مرمت فرمائیں“۔

Your Thoughts and Comments