Ustaad Shagird Se - Joke No. 669

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 669

استاد (شاگرد سے) :”پانی پانی ہونا“ کا جملہ بناوٴ۔ شاگرد (معصومیت سے) :”میں نے برف کا ٹکڑا دھوپ میں رکھا تو وہ پانی پانی ہو گیا۔

Urdu Jokes