Ustaad Shagird Se - Joke No. 415

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 415

استاد (شاگرد سے) :”عین نوازش کو جملے میں استعمال کرو“۔ شاگرد:” اگر آپ ہمیں ہفتے میں پانچ چھٹیاں دے دیں تو آپ کی عین نوازش ہو گی“۔

Urdu Jokes