Ustaad Shagird Se - Joke No. 478

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 478

استاد (شاگرد سے): ”اس فقرے کا ترجمہ انگلش میں کرو کہ صدر بازار میں گولیاں چل رہی ہیں“۔ شاگرد نے ترجمہ کچھ یوں کیا:”The tablets are runaing in the sadar bazar“

Urdu Jokes