Ustaad Shagird Se - Joke No. 495

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 495

استاد (شاگرد سے) :”کل تم اسکول کیوں نہیں آئے“۔ شاگرد:”جناب! کل میرے امی ابو کی لڑائی ہو گئی تھی“۔ استاد: ”تم کیا کر رہے تھے“۔ شاگرد:”جناب! میں جوتیاں پکڑا رہا تھا“۔

Urdu Jokes