Ustaad Shagird Se - Joke No. 583

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 583

اُستاد (شاگرد سے) :”پانی کا کیمیائی فارمولا بتاوٴ“۔ شاگرد :”جناب! H,I,J,K,L,M,N,O“۔ استاد :”یہ بدتمیزی ہے؟“۔ شاگرد :”جناب! آپ نے ہی تو کہا تھا H to O “۔

Urdu Jokes