Ustaad Shagird Se - Joke No. 591

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 591

استاد نے شاگرد سے پوچھا:”بتاوٴ چائے نقصان دہ ہے یا فائدہ مند“۔ شاگرد نے جواب دیا:”جناب! اگر پلانی پڑے تو نقصان دہ ہے اور اگر کوئی پلائے تو فائدہ مند“۔

Urdu Jokes