Ustaad Shagird Se - Joke No. 841

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 841

استاد: کار اور گدھا گاڑی میں فرق بتا سکتے ہو؟ شاگرد: جی ہاں کیوں نہیں فرق صرف اتنا ہے کہ گدھا باہر اور کار میں اندر ہوتا ہے۔

Urdu Jokes