Ustaad Shagird Se - Joke No. 928

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 928

استاد: سال کا سب سے مختصر مہینہ کون سا ہوتا ہے؟ شاگرد: جناب مئی اس میں صرف تین حروف ہوتے ہیں۔

Urdu Jokes