Ustad Shagid Sai - Joke No. 624

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 624

استاد (شاگرد سے):”تمھارا لباس کس چیز سے بنا ہے“۔ شاگرد:”جناب! ابا جان کے بڑے لباس کو چھوٹا کر کے“۔

Urdu Jokes