Ustaad Shagird Se - Joke No. 1185

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1185

استاد: ”مرچوں میں کون سا وٹامن ہوتا ہے؟“ شاگرد: ”جناب وٹامن سی۔“ استاد: ”ثابت کرو۔“ شاگرد: ”جناب! مرچیں کھا کر سب سی سی کرتے ہیں۔ ثابت ہو گیا کہ مرچوں میں وٹامن سی ہے۔“

Urdu Jokes