Ustad Shagird Se - Joke No. 1242

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1242

استاد (شاگرد سے) بتاوٴ اس نقشے میں پانی کہا ہے؟ شاگرد: جناب اگر اس نقشے میں پانی ہوتا تو یہ گیلا ہوتا۔

Urdu Jokes