Ustad Shagird Se - Joke No. 1247

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1247

استاد (شاگرد سے) ” مین تم سے اتنی دیر سے سوال کا جواب پوچھ رہا ہوں تم جواب کیوں نہیں دیتے۔“ شاگرد (معصومیت سے) ”میری امی منع کرتی ہیں کہ بڑوں کے سامنے جواب نہیں دینا چاہیے۔“

Urdu Jokes