Ustad Shagird Se - Joke No. 1251

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1251

استاد شاگرد سے بورڈ کے پیپرز سے کیا مراد ہے۔ شاگرد جو پیپرز بورڈ پر بیٹھ کر دےئے جائیں ان کو بورڈ کے پیپر کہا جاتا ہے۔

Urdu Jokes