Waitress - Joke No. 1569

ویٹرئیس - لطیفہ نمبر 1569

”تم جب بھی کسی ریستوران میں جاتے ہو وہاں کی وئیٹریس پر چاہے وہ کتنی ہی بدصورت نہ ہو ۔“ مرمٹتے ہو آخر کیوں؟“ ”کم پیسوں میں اچھا اور زیادہ کھانا حاصل کرنے کے لئے۔“

Urdu Jokes