Weight Machine - Joke No. 1411

ویٹ مشین - لطیفہ نمبر 1411

ریلوے سٹیشن پر وہ اپنا وزن کرنے کے لئے ویٹ مشین پر کھڑاہو گیا۔ مشین میں سے ایک پرچی نکلی۔ جس پر اس کے وزن کے ساتھ خوش خبری بھی لکھی تھی۔”تم بہت خوبصورت اور سمارٹ ہو۔ دوسروں کی بیویاں تم پر رشک کرتی ہیں۔ تم اپنی ذہانت کی وجہ سے بہت جلد لاٹری جیتو گے۔“ بیوی نے پرچی پڑھتے ہوئے کہا۔”یہ سب بکواس ہے۔ تمہارا وزن غلط اور باقی سب باتیں بھی غلط۔ بالکل غلط۔“

مزید لطیفے

شوہر بیوی سے

Shohar biwi se

دماغ روشن کر رہا ہوں

dimagh roshan kar raha hon

ایک آئرش

aik irish

گڈو اپنے باپ سے

guddu apne baap se

مالک مکان کرائے دار

Malik Makan Karaye dar

ایک آدمی پرندوں کی دوکان

aik aadmi parindon ki dukaan

کپڑے

Kapry

تین احمق مختلف روپ میں

teen ahmaq mukhtalif roop mein

نائی کی دکان

Nai ki Dukan

سگریٹ نوشی

cigarette Noshi

نجومی

nujoomi

ممی

Mumy

Your Thoughts and Comments