Zaban - Joke No. 1643

زبان - لطیفہ نمبر 1643

کرائے دار(مالک مکان سے):”میں اس ماہ کرایہ ادا نہیں کر سکوں گا۔ “ مالک مکان :آپ نے پچھلے ماہ بھی یہی کہا تھا۔ کرائے دار:جناب !انسان کی زبان ایک ہونی چاہیے اور میں اپنے زبان پر قائم ہوں۔

Urdu Jokes