Zaroorat Nokari - Joke No. 448

ضرورت نوکری - لطیفہ نمبر 448

ایک شخص نے مٹھائی کی نئی دکان کھولی اسے ایک ملازم کی ضروت تھی تو ایک دوست نے اس سے پوچھا ”تمھیں کیسا ملازم درکار ہے نیا‘ پرانا‘ منجھا ہوا‘ بوڑھا یا جوان“۔ اس شخص نے جواب دیا:”ان سب باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے امیدوار صرف شرط پوری کرتا ہو کہ وہ شوگر کا مریض ہو“۔

Urdu Jokes