Eggs Ke Sandwich Recipe - Make Andoo Kay Sandwich Two for Kids

Eggs Ke Sandwich

انڈوں کے سینڈوچ

اجزاء:
انڈے (ابال کر میش کر لیں ) دو عدد
ڈبل روٹی کے سلائسز (تکونے کاٹ لیں) چھ عدد
مکھن چار کھانے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے ) دو عدد
ترکیب:
ڈبل روٹی کے سلائسز پر مکھن پگھلا کر لگائیں۔ میش کئے ہوئے انڈوں میں نمک ، کالی مرچ اور ٹماٹر مکس کر یں۔ سلائسز کے اوپر انڈوں کا آمیزہ ڈال کر دوسرا سلائس اس کے اوپر رکھ دیں اور باقی تمام سینڈوچ بھی اسی طرح تیار کر لیں ۔
نوٹ: ڈبل روٹی بالکل تازہ ہونی چاہیے۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu